نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” علم میرا ہتھیار ہے ۔ “ (حدیث شریف)۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” علم میرا ہتھیار ہے ۔ “ (حدیث شریف)۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں فرماتے ہیں ”آپ اہل ایمان پر مہربان اور رحیم ہیں۔“
ایک حدیث پاک میں ارشاد ہے :”سب سے زیادہ میری امت پر شفیق ابوبکر ہیں۔”
دوسری حدیث پاک میں ارشاد فرمایا:"میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحیم ابوبکر ہیں۔“
اللہ تعالیٰ ہمارے لئے کافی ہیں یا نہیں ۔ اس لئے فرمایا: کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قسم کھائی:
اور آسمانوں میں تمہارا رزق اور جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے ۔ آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم بے شک یہ حق ہے جیسے تم بولتے ہو۔
ذکر کر اپنے رب کے نام کا
اللہ تعالیٰ کے نام میں برکت ہے۔
اور جو کوئی بھی چیز ہے وہ اللہ کی تسبیح اس کی حمد بیان کر رہی ہے مگر تم ان کی تسبیح کو سمجھ نہیں سکتے
- - - Updated - - -
جب بار بار اللہ کے لفظ کا دھیان کریں گے تو اللہ تعالیٰ کے نام سے ہمارے دلوں میں برکت آئے گی۔
جَزَاكَ اللهُ خَیْرًا
Sent from my QMobile i2 using Tapatalk
Bookmarks