Results 1 to 1 of 1

Thread: قوانین برائے سنت اور احادیث

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default قوانین برائے سنت اور احادیث

    Name:  bismillah-salam.gif
Views: 225
Size:  33.5 KB
    آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران
    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ حضرت محمد ﷺ سے کوئی غلط بات منسوب کرنا گناہِ کبیرہ ہے۔
    اور ایسے شخص کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ جو حضرت محمد ﷺ پر جھوٹ باندے۔ بحوالہ صحیح بخاری حدیث نمبر 107،108،109 اور 110۔
    اس لیے اس سے بچنے کے لیے اور ایسی بات یہاں شیئر کرنے سے جس میں اس چیز کا خطرہ ہو ۔
    اس سیکشن میں رولز بنائے جا رہے ہیں۔
    اِس سیکشن میں صرف اُردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنانے کی اجازت ہے۔
    رومن اُردو یا انگلش میں بنائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے۔
    اس سیکشن میں کسی بھی سنت یا حدیث شیئر کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کر لیں کہ یہ حدیث مستند ہے۔
    کسی بھی سُنی سُنائی حدیث کو بغیر تصدیق کیے یہاں شیئر نہ کریں۔ اور جو بھی حدیث یہاں شیئر کریں۔
    اس حدیث کا مستند حوالا ضرور دیں کہ یہ حدیث آپ نے کون سی مستند کتاب سے پڑھی ہے۔
    ایسی احادیث جو بغیر کسی حوالے کے یہاں پوسٹ کی جایئں گی ان کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
    تمام ممبران سے امید کی جاتی ہے کہ وہ ان قوانین کی پابندی کریں گے۔

    Name:  حدیث نمبر۔106,107.jpg
Views: 208
Size:  71.4 KB
    آئی ٹی دُنیا ٹیم
    Last edited by Shaheen Latif; 15th September 2020 at 03:59 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 8th June 2017, 08:52 AM
  2. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 14th January 2014, 09:33 PM
  4. Replies: 23
    Last Post: 27th October 2013, 06:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •