السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب العلم کی حدیث نمبر 102 پیش خدمت ہے۔
اس حدیث کو 101 نمبر حدیث کے ساتھ مِلا کر پڑھا جائے تا کہ مفہوم واضع ہو جائے۔

Name:  حدیث نمبر۔102.jpg
Views: 66
Size:  65.4 KB