السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب العلم کی حدیث نمبر 103 پیش خدمت ہے۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
بہترین سلسلہ اور ماشاءاللہ آگے بڑھ رہا ہے
جَزَاكَ اللهُ خَیْرًا
Sent from my QMobile i2 using Tapatalk
Bookmarks