Forum se koi earn b krskta ha kia forum koi pese b deta ha it dunya se kia pese kama sktay ha
Sent from my itel it1460 Pro using Tapatalk
Forum se koi earn b krskta ha kia forum koi pese b deta ha it dunya se kia pese kama sktay ha
Sent from my itel it1460 Pro using Tapatalk
ڈیئر ممبر
یہ فورم پیسے کمانے کے لیے نہیں بنایا گیا۔ یہ صرف مفت آئی ٹی کی تعلیم اُردو میں دینے کے لیے ہے۔
آپ ڈائرکٹ اس فورم سے پیسے نہیں کما سکتے۔ البتہ اس میں ارن منی آن لائن کا سیکشن ہے۔
اس میں اس قسم کے تھریڈز موجود ہیں جن سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔
لیکن یہ آپ اپنی ذمہ داری پر ہی کر سکتے ہیں۔ اس میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔
اور نہ ہی اس کی کوئی ذمہ داری اس فورم پر عائد ہوتی ہے۔
Bookmarks