السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
یہ تو آپ سب جانتے ہوں گے کہ پرندوں میں سب سے بڑا انڈا شتر مرغ کا ہوتا ہے۔
میرا آج کا سوال یہ ہے کہ آبی مخلوق میں سب سے بڑا انڈا کس جانور کا ہوتا ہے؟
kachchuaa
m.suleman
love is life
Makokaa
- - - Updated - - -
Makokaa🤣
وہیل شارک
Answer is Ostriches
بھائی ظاہر ہے جو سب سے بڑی مچھلی ہے اسی کا اندا سب سے بڑا ہو گا۔ اور ایسی مچھلی شارک ہی ہے۔
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
آپ ممبران کا جواب درست ہے
وہیل شارکلیکن ایک بات میں یہاں کلیئر کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ وہیل شارک انڈے دیتی نہیں ہے۔
یہ انڈے جو سائز میں تمام آبی مخلوق سے بڑے ہوتے ہیں یہ وہیل شارک کے پیٹ کے اندر ہی رہتے ہیں۔
اور پیٹ کے اندر ہی پرورش پاتے ہیں یہاں تک کہ یہ انڈے مچھلی کے بچے میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
اور پھر وہیل شارک ان بچوں کو جنم دیتی ہے۔
Bookmarks