دوستو!

ہمارا گاوں چورلکی ضلع کوہاٹ میں واقع ہے ۔یہاں کی آبادی تقریباً 30 ہزار ہے۔اس میں دو نیٹ ورک کے ٹاور نصب ہیں۔

1:ٹیلی نار کا 2G ٹاور جوبظاہر 2009 سےکام کر رہا ہے۔مگر انٹرنیٹ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔اکثر اوقات سارہ پیکیج استعمال کے بغیر ہی ضائع ہوجاتا یے۔

2:موبی لنک کا 2G ٹاور 2012 میں بنایا گیا۔اور بعد یو فون کا سسٹم بھی اس میں لگایا گیا۔مگر 2014 میں دونوں کمپنیوں نے سامان اتار دیا۔اور صرف بند ٹاور ہی رہ گیا۔

اب3Gاور4G آنے کے بعد ہمییں بہت پریشانی ہوتی ہے۔کیونکہ یہاں یہ سہولت موجود نہیں۔ٹیلی نار ہیلپ لائن والے بہت جلد 3G اور 4G لگانے کے جھوٹے وعدے کرتے رہتے ہیں۔

اب آپ دوست بتائیں۔کہ

کیسے ہوگا یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔

کس سے کہیں۔۔۔۔۔۔

Sent from my E2 Noir using Tapatalk

Sent from my E2 Noir using Tapatalk