السلام علیکم

فکر آخرت

دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
پھر قبر میں بھی رہنا ہے تم کو اور مجھے بھی

آئنیگے پھر فرشتے پوچھیں گے کچھ سوال
سوچیں وہاں کیا کہنا ہے تم کو اور مجھے بھی
دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
ہے عارضی ٹھکانہ رہنا ہے سالوں سال
تنہا وہاں پے رہنا ہے تم کو اور مجھے بھی
دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
ہوگا جب حکم ربی جائیں گے سب وہاں
پھر آخرت میں ملنا ہے تم کو اور مجھے بھی
دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
اعمال ساتھ ہونگے جو کچھ کیا یہاں
اعمال اچھے کرنے ہیں تم کو اور مجھے بھی
دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
ناراض رب کو کرکے جائیں گے ہم کہاں
ملنا ہے اک دن رب سے وہاں تم کو اور مجھے بھی
دنیا سے اک دن جانا ہے تم کو اور مجھے بھی
توبہ کریں ابھی ہم پھر کرنا نہیں گناہ
جنت کے مزے لوٹنا ہے تم کو اور مجھے بھی

آصف علیخان