اسلام علیکم دوستوں۔
اُمید ہے آپ سب صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
دوستوں آج میں آپ کے لیئے ایک ٹورنٹ ڈائنلوڈ کرنے کا آسان طریقہ لایا ہوں۔
آپکو کرنا بس یہ ہے کہ ٹورنٹ فائل یا اسکا میگنٹ لینک اس تھریڈ میں اپلوڈ یا پیسٹ کریں اور میں آپکو اسکا ڈائریکٹ ڈائنلوڈ لنک دوں گا۔
کرنا بس یہ ہے اور کچھ منٹ کا انتظار تاکہ فائل سرور پر اپلوڈ ہو جائے اور آپکو آئی ڈی ایم کا لنک مل جائے گا سیم فائل کا۔
یہ تھریڈ خاص کر تعلیمی مقاصد کے لئے ہے۔
رولز
کچھ رولز کا خیال رکھنا ہے آپ نے۔
کسی بھی مووی کا لنک نا ہو ٹورنٹ سے۔
کسی غیر مناسب ویڈیو کا لنک۔
کسی کریک کا لنک نا ہوں۔
ٹورنٹ 10 جی بی سے زیادہ کا نا ہو۔
اوقات
جب کیونکہ یہ لنک میں خود کنورٹ کرتا ہوں تو میں شام 6 سے 7 بجے تک دستیاب ہوں گا تب ہی لنک آپکو مل سکیں گے۔
یہ ٹائم کنفرم ہے ورنہ جب بھی مجھ کو ٹائم ملا میں لنک کنوورٹ کر دونگا۔
نوٹ۔
غیر ضروری پوسٹنگ سے گریز کریں تعلیمی مقاصد کے ٹورنٹ کو ترجیح دی جائے گی۔
یہ بیٹا ٹسٹنگ کے مقاصد سے کیا جا رہا ہے توکسی بھی وقت یہ سروس بند ہو سکتی ہے۔
Bookmarks