السلام علیکم، مجھے انپیج میں صفحہ نمبر ڈالنے کا طریقہ معلوم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ان پیج میں کوئی بھی مضمون رولر کے اندر کیسے لکھے جا سکتے ہیں تاکہ پرنٹ لینے میں سہولت ہو۔
شکریہ
السلام علیکم، مجھے انپیج میں صفحہ نمبر ڈالنے کا طریقہ معلوم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ان پیج میں کوئی بھی مضمون رولر کے اندر کیسے لکھے جا سکتے ہیں تاکہ پرنٹ لینے میں سہولت ہو۔
شکریہ
پیج نمبر ڈالنے کے لیے سب سے پہلے پیج کے لیفٹ باٹم پر ایم بنا ہوا ہے اس کو کلک کریں تو پیج ماسٹر پیج موڈ میں آجائے گا۔ اس کے بعد پیج کے ٹاپ پر جہاں آپ کو پیج نمبر ڈالنا ہے وہاں ایک ٹائٹل بکس جو کے ٹول بکس میں (ع) بنا ہوا ہوتا ہے دوسرا والا اسکے ذریعے ایک بکس ڈرا کریں اور اس میں کلک کرنے کے بعد انسٹرٹ کے مینیو میں پیج نمبر پر کلک کردیں ہیش کا نشان آجائے گا۔ اس کے بعد دوبارہ پیج کے لیفٹ باٹم پر ایم کو کلک کردیں پیج نمبر شو ہوجائے گا اور ہر پیج پر آئے گا ۔
رولر والی بات آپ کی سمجھ نہیں آئی اس کی وضاحت کریں
nice I will check
Bookmarks