السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
یہ تو آپ سب جانتے ہوں گے کہ پرندوں میں سب سے بڑا انڈا شتر مرغ کا ہوتا ہے۔
میرا آج کا سوال یہ ہے کہ آبی مخلوق میں سب سے بڑا انڈا کس جانور کا ہوتا ہے؟