Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 43 of 43

Thread: پی سی پر واٹس ایپ استعمال کریں۔

  1. #37
    maheen20 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th April 2019 @ 12:14 AM
    Join Date
    20 Mar 2019
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    0
    Credits
    612
    Thanked
    0

    Default

    ye kasy hoga psp pe?

  2. #38
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    السلام علیکم۔
    آئی ٹی دُنیا کے ممبران آج اس تھریڈ میں میں آپ کو بتاوں گا کہ ہم پی سی پر واٹس ایپ کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔
    میں نے اس فورم پر دیکھا ہے کہ ممبران آسک این ایکسپرٹ میں اس کے متعلق پوچھ رہے ہیں۔
    اس لیے میں نے سوچا کہ ایک تھریڈ تشکیل دے دوں جس سے تمام ممبران فائدہ اُٹھا سکیں۔
    تو ممبران سب سے پہلے آپ اس ایڈریس سے پی سی کے لیے واٹس ایپ ڈاون لوڈ کر لیں۔

    https://www.whatsapp.com/download/
    جب آپ اس ایڈریس پر کلک کریں گے تو آپ کو اس طرح کی سکرین نظر آئے گی۔
    اگر آپ کا سسٹم 64 بٹ ہے تو ایپ خود بخود آپ کو 64 بِٹ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کہے گی۔ اور اگر آپ کا سسٹم 32 بِٹ ہے
    تو خود بخود 32 بِٹ ایپ ڈاون لوڈ کے لیے ریڈی ہو گی۔ چونکہ میرا سسٹم 64 بِٹ ہے
    اس لیے سکرین شاٹ میں آپ کو ڈاونلوڈ فار ونڈوز )64 بِٹ( لکھا نظر آئے گا۔ جیسے ہی آپ ڈاونلوڈ پر کلک کریں گے
    تو نیچے سکرین شاٹ میں نمبر-3 کے مطابق ایپ ڈاون لوڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔


    Attachment 490199

    جب ایپ مکمل ڈاون لوڈ ہو جائے تو اس سکرین شاٹ کے مطابق آپ کو نظر آئے گی۔ یہاں آپ نے اس آئیکون پر ڈبل کلک کرنا ہے۔


    Attachment 490200

    جیسے ہی آپ ڈبل کلک کریں گے تو اس سکرین شاٹ کے مطابق ایک ونڈو کھلے گی۔ یہاں آپ نے رن پر کلک کرنا ہے۔


    Attachment 490201

    جب آپ رن پر کلک کریں گے تو ایپ انسٹال ہونا شروع ہو جائے گی۔ اور تھوڑی دیر میں آپ کو اس سکرین شاٹ کے مطابق ایک بار کوڈ نظر آئے گا
    اور تین قسم کی انسٹرکشنز نظر آیئں گی۔ اصل کام یہی ہے۔ آپ اپنے فون کے مطابق آپشن سیلیکٹ کریں۔
    اور اپنے موبائل میں واٹس ایپ کو اوپن کر کے مینو یا سیٹنگز میں جا کر واٹس ایپ ویب کو اوپن کریں۔
    اوپن کرنے کے ساتھ ہی آپ کے موبائل کا کیمرہ بھی آن ہو جائے گا۔ آپ پی سی کی سکرین پر نظر آنے والے کوڈ کے سامنے اپنے موبائل کا کیمرہ کریں۔
    کیمرہ اس کوڈ کو سکین کر کے فوری طور پر آپ کے موبائل واٹس ایپ کو پی سی کے ساتھ سِنک کروا دے گا۔


    Attachment 490202

    جیسے ہی آپ کا واٹس ایپ سِنک ہو گا تو آپ کو اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی۔ اور آپ کے واٹس ایپ کا ڈیٹا پی سی پر نظر آنے لگ جائے گا۔ اب آپ پی سی پر واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔
    ایک ضروری بات کہ جب تک آپ کا موبائل واٹس ایپ سے کنکٹ رہے گا اس وقت تک آپ واٹس ایپ کو پی سی پر استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا موبائل وائی فائی یا موبائل ڈیٹا سے ڈسکنکٹ ہو گا۔ آپ پی سی سے بھی ڈسکنکٹ ہو جایئں گے۔

    Attachment 490203

    امید ہے آپ ممبران کو یہ تھریڈ پسند آئے گا اور آپ کے کام بھی آئے گا۔
    ایک قابل قدر شراکت شکریہ محترم شاہین صاحب
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  3. #39
    onezeb is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd March 2024 @ 06:11 PM
    Join Date
    08 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Age
    58
    Gender
    Male
    Posts
    151
    Threads
    0
    Credits
    64
    Thanked
    7

    Default

    NiCe BHAI

  4. #40
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Nice....

  5. #41
    Tayyab619 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2019 @ 01:23 PM
    Join Date
    24 Sep 2019
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    0
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    Shukriya share karny k liye

  6. #42
    WASEEMPAK is offline Member
    Last Online
    2nd October 2019 @ 12:10 PM
    Join Date
    02 Oct 2019
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    2
    Credits
    429
    Thanked
    2

    Default

    Great Sharing

  7. #43
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    لطیف بھائی بہت ہی مفید تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
    بذات خود مجھے اس کی بہت ضرورت تھی کیونکہ میں کھبی کھبی پوئیٹری ڈئیزائن کر کے
    دوستوں کے ساتھ گروپ میں شئیر کرتا رہتا ہوں ۔ یا پھر ان دوستوں کے میسج یا
    تصاویر آپنے کمپوٹر میں محفوظ کرنا چاہتا ہوں اب اس تھیریڈ میرا مسلہ حل ہو گیا ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ شائین لطیف بھائی

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 17th January 2016, 07:37 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2011, 11:19 PM
  4. Replies: 13
    Last Post: 19th June 2011, 11:24 PM
  5. Solved میں جوابی پوسٹ یعنی ریپلائی نہیں کر سکتا
    By Foreign-Observe in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2010, 05:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •