اگر کسی کے پاس ایل جی( جی 4) اینڈرئیڈ سیٹ ہے تو پلیز اس پر یہ سیکرٹ کوڈ ڈائل کر کے مجھے
NT CODE
بتا دیں
میں نے اپنا موبائل اپڈیٹ کیا ہے تو یہ کوڈ چینج ہو گیا ہے اور پاکستان کی کسی سم پر سگنل ٹھیک نہیں آتے
CODE YE HAI..*#546368#*815#
SVC MENU
VERSION INFO
NT CODE
PLEASE..
Bookmarks