اسلام علیکم!
بروزہفتہ میں نیوسیٹ 560 اور ایک چھوٹی ڈش خرید کرگھرلایا۔۔ مجھے زیادہ علم نہیں تھا اور نہ ہی میں نے پہلے کبھی اسے استعمال کیاتھا۔ اب ہال روڈ والے دکان دار نے مجھے سمجھایااور میں لے آیا۔ گھر آکر سیٹنگ کی۔ لیکن وہ چل نہ سکی۔ سگنل آرہے ہیں لیکن کوالٹی نہیں آرہی۔ کافی کوشش کی ۔۔ ڈش انٹینا بھی کافی ادھراُدھرکیا۔۔ لیکن کچھ نہ بن سکا۔۔ دکاندار کو فون کیا تو اس نے کہاکہ جب تک کوالٹی نہیں آئے گی کچھ نہیں چلے گا۔ ۔۔ ااب مجھے کیا کرنا چاہیے؟واپس کرادوں یا کوئی اور چھیڑچھاڑ کروں؟
Bookmarks