السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔

انگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے کس نے اور کب کیا؟