اسلام علیکم!
میرے پاس یہ ڈش ہے اور یہ والا ریسیورہے میں زیادہ کچھ نہیں جانتا ڈش بارے، بس اتنا پتہ ہے یہ کے یو بینڈ ہے۔ اب میرے پاس 92نیوز اور چینل24 نہیں آرہے ۔ ۔۔۔باقی پاکستانی چینل آرہے ہیں۔۔ میں یہ چینل دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ کوئی مجھے بتائے کہ میں کیاکروں۔
یہ تصویریں دیکھیں
Bookmarks