السلام علیکم!
دوستوں اوربہائیوں میں نے ٹلیناررات ایک بجے سے شام سات بجے تک والاپیکیج لیاھے مگرسپیڈبلکل نہیں ھے
اٹی دنیاکا پیج بہت مشکل سے کہلتا ھے اور مراسخم بہی 4جی ھے
کوئی بھائی اگر حل بتاسکتاھے
ہلپ لائن کوفون کرچکاہوں کئ باروہ یہ کہتاھے یئ کرنایئ کرنا بس ختم
Bookmarks