اسلام علیکم دوستو۔ کیسے ہیں آپ سب۔ امید کرتا ہو کہ سب خیر خیریت سے ہونگے۔
دوستوں مینے بلاگر ڈاٹ کام کے ساتھ ایک ویب بلاگ ہوسٹ کیا ہے۔ اور اب میں چاہتا ہوں کہ اسے ورڈفریس پے کنورٹ کردو۔ کیا ایسا کرنا ممکن ہے۔ اگر ممکن ہے۔ تو براہ مہربانی رہنمائی کرکے مجھے طریقہ بتائیں تاکہ میں جلد از جلد اسکو ورڈ پریس پے کنسرٹ کر سکو۔
آپکے مدد کا شدت سے انتظار اہیگا۔
میرے سائٹ کا لنک نیچے دے رہا ہو۔ اگر ٹائم ملے تو ضرور وزٹ کریں۔
Demandwebs
Bookmarks