اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔
میں نے اپنے QMobile E2 Android 7میں ifont انسٹال کرنے کے بعد نستعلیق فونٹttfفارمیٹ میں انسٹال کروایا۔پھر Go Louncher انسٹال کیا تو icon کی font نستعلیق میں تبدیل ہو گیا ہے۔مگر keyboard میں نھیں ہو رہا۔ وہی فونٹ ھے۔یہ نستعلیق میں تبدیل کیسے ھو گا۔
شکریہ
Sent from my E2 Noir using Tapatalk
Bookmarks