Webhosting in Pakistan
Results 1 to 5 of 5

Thread: Bsc.B.A Band Ho Gaya In All Pakistan?

  1. #1
    Abbas680 is offline Member
    Last Online
    17th June 2018 @ 06:16 PM
    Join Date
    14 Mar 2017
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    8
    Thanked
    5

    Default Bsc.B.A Band Ho Gaya In All Pakistan?

    Webhosting in Pakistan
    Main Yeah Jana Chahta Hook Keh B.A Ka Yeh Last Year Hair Iskay baad koi admission ni hoga..Kya yeah news sahi hai ?

  2. #2
    agiz777's Avatar
    agiz777 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2018 @ 08:19 AM
    Join Date
    10 Jan 2018
    Gender
    Male
    Posts
    209
    Threads
    15
    Credits
    958
    Thanked
    6

    Default

    han bilkul sahi hy
    but yeh decision meray khial mai theek nai
    q k ab colleges mai bs start ho ga aur colleges k teachers bs ko nahi prha sakein gay q k wo khud m.a m.sc hoty hein
    jb k bs bhi 4 years ki degree msc k equal hy

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    13,785
    Threads
    224
    Credits
    11,117
    Thanked
    1482

    Default

    کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
    یہ
    حال اس طرح کا فیصلہ کرنے والوں کا ہے
    شاید مقصد یہ ہے کہ
    نوجوانوں
    کو ڈگری مذید دیر سے ملے تاکہ وہ
    پڑھے لکھے
    بے روزگار ہونے کا
    رونا
    کم کر دیں

    بات جہاں تک پڑھائی کی ہےتو وہ تو
    طالب علم
    کو خود ہی کرنی پڑھ رہی ہے
    استاد
    کہتےہیں کہ نیٹ سے یہ ڈاون لوڈ کر لو اور پرنٹ کر کے ہمارے سامنے پیش کرو
    ہم نمبرز دے دیں گے
    اور
    طالب علم بچارے
    مرتے کیا نہ کرتے
    ہوئے ایسا ہی کرتے ہیں
    وہ بھی وہ جن کے والدین ۔۔۔یا۔۔۔تو۔۔۔امیر ہیں
    یا
    غریب کا بچہ اپنا سب کچھ تو خیر ہے اپنا خون بیچ کر وہ ڈگری حاصل کرتا ہے
    پھر
    نوکری کے دھکے کھا کھا کر تھک جانے پر
    ملک سے باہر چلاجاتا ہے اور اپنی ساری توانائی دوسرے ممالک پر صرف کر کے
    ما ں باپ کی آنکھوں سے دور رکھ کر صرف اور صرف پیسے کماتا ہے کہ
    بوڑھے والدین کے بڑھاپے کو کچھ سکون مل سکے
    پر وہ کیا جانے کی بوڑھے والدین کو پیسوں کی نہیں
    اس کی ضرورت ہے اور تھی
    پر
    اولاد بھی کیا کرے ۔۔۔۔وہ ایسا نہ کرے تو سب بھوکے مرتے ہیں
    ستر سال ہوگئے ہیں اورہم ابھی تک
    روٹی ۔۔۔۔کپڑا۔۔۔اور۔ ۔۔۔۔مکان
    کی آس لگائے بیٹھے ہیں

    شاباش ہے۔۔۔۔دیر ہے اندھیر نہیں

  4. #4
    agiz777's Avatar
    agiz777 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2018 @ 08:19 AM
    Join Date
    10 Jan 2018
    Gender
    Male
    Posts
    209
    Threads
    15
    Credits
    958
    Thanked
    6

    Default

    [QUOTE=Haseeb Alamgir;5896485][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkOrange"][SIZE="6"][B][CENTER]کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا
    یہ
    *ال اس طر* کا فیصلہ کرنے والوں کا ہے
    شاید مقصد یہ ہے کہ
    نوجوانوں
    کو ڈگری مذید دیر سے ملے تاکہ وہ
    پڑھے لکھے
    بے روزگار ہونے کا
    رونا
    کم کر دیں

    بات جہاں تک پڑھائی کی ہےتو وہ تو
    طالب علم
    کو خود ہی کرنی پڑھ رہی ہے
    استاد
    کہتےہیں کہ نیٹ سے یہ ڈاون لوڈ کر لو اور پرنٹ کر کے ہمارے سامنے پیش کرو
    ہم نمبرز دے دیں گے
    اور
    طالب علم بچارے
    مرتے کیا نہ کرتے
    ہوئے ایسا ہی کرتے ہیں
    وہ بھی وہ جن کے والدین ۔۔۔یا۔۔۔تو۔۔۔امیر ہیں
    یا
    غریب کا بچہ اپنا سب کچھ تو خیر ہے اپنا خون بیچ کر وہ ڈگری *اصل کرتا ہے
    پھر
    نوکری کے دھکے کھا کھا کر تھک جانے پر
    ملک سے باہر چلاجاتا ہے اور اپنی ساری توانائی دوسرے ممالک پر صرف کر کے
    ما ں باپ کی آنکھوں سے دور رکھ کر صرف اور صرف پیسے کماتا ہے کہ
    بوڑھے والدین کے بڑھاپے کو کچھ سکون مل سکے
    پر وہ کیا جانے کی بوڑھے والدین کو پیسوں کی نہیں
    اس کی ضرورت ہے اور تھی
    پر
    اولاد بھی کیا کرے ۔۔۔۔وہ ایسا نہ کرے تو سب بھوکے مرتے ہیں
    ستر سال ہوگئے ہیں اورہم ابھی تک
    روٹی ۔۔۔۔کپڑا۔۔۔اور۔ ۔۔۔۔مکان
    کی آس لگائے بیٹھے ہیں

    شاباش ہے۔۔۔۔دیر
    agree

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    13,785
    Threads
    224
    Credits
    11,117
    Thanked
    1482

    Default

    Webhosting in Pakistan
    شکریہ برادر

Similar Threads

  1. Google China may Band ho Gaya
    By drshahjee in forum Computer Articles
    Replies: 28
    Last Post: 21st April 2013, 07:26 PM
  2. telenor free net band ho gaya???
    By saad21 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 15
    Last Post: 21st March 2013, 09:46 PM
  3. OH NO.....Zong free net band ho gaya
    By basitkhan09 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 9th September 2009, 10:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •