خوشی کے جزبات سے مزین تصویر ایک ایسی بچی کی ہے

Name:  Capture.JPG
Views: 17
Size:  35.6 KB
جو جرمنی جیسے معاشرے میں پروان چڑھی، جسے سکول میں حجاب پہننے پر پابندی کا سامنا تھا ۔ عدالت سے رجوع کرنے پر اسے حجاب پہننے کی اجازت مل گئی اور اللہ کےشکر سے لبریز قیمتی آنسوں بطور نذرانہ چھلک گئے۔

اذیت سے مزین خون آلوددوسری تصویر ایک ایسی بچی کی ہے
جو ایک اسلامی ملک پاکستان میں پروان چڑھی، جسے اتنی آزادیاں حاصل تھیں کہ وہ کھلم کھلا اپنے محلے اور سکول کے لڑکے سے محبت کرنے لگی،
اپنے والد کی بندوق تک اتنی آسان رسائی تھی کہ محبت کی ناکامی پر اسی بندوق سے خود کشی کر لی اور اپنے خاندان کے لیئے جدائی سے ذیادہ شرمندگی کے آنسو مقدر کر گئی۔