چلیں جی میں خود ہی بتا دیتا ہوں کہ جواب 1 کیسے آتا ہے۔
آپ پہلے باہر والے کونوں پر جو اعداد ہیں اِن کو جمع کریں تو جواب 21 آتا ہے جو درمیان میں لکھا ہے۔
اسی طرح آپ درمیان والے کونوں میں جو اعداد ہیں اُن کو جمع کریں تو جواب 20 آتا ہے۔
کیوں کہ ہم نے جواب 21 لانا ہے جو درمیان میں لکھا ہے اس لیے خالی خانے میں 1 لکھیں گے تو ٹوٹل 21 ہو جائے گا۔
sir puzzle ka answer me bta chuka hun but apne approved nhi kia abhi tk
Bookmarks