السلام و علیکم دوستو میری آئی ڈی کسی نے چُرا کے اس میں اپنانمبر سیٹ کر لیا ہے اب جب بھی میں اپنے یاہو آئی ڈی سے پاسورڈ چینج یا ریکور کرتا ہوں تو نیچے والا میسج آ جاتا ہے اور پاسورڈ چینج والا میسج بھی نہیں آتا ... پلیز پلیز اس کا حل بتائیں اور یہ بھی بتائیں کیا یہ خود کار سیٹ ہو جائے گا اگر کچھ دن ٹرائی نا کروں یا یہ مستقل طور پہ برقرار رہتا ہے .... سب ایکسپرٹ دوستو سے مدد کی درخواست میں بہت پریشان ہوں اس حوالہ سے اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے..





Link BlocK
We believe the link you are trying to visit is malicious. For your safety, we have blocked it.
Go Back