Name:  488-AlSalam.gif
Views: 295
Size:  143.5 KB
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران
جیسے کہ ہر سیکشن کے لیے اس فورم پر رولز بنائے گئے ہیں اسی طرح ہیلتھ اینڈ فِٹنیس کے لیے بھی کچھ رولز ہیں۔
ان رولز کی پابندی ہر ممبر پر لازمی ہے۔ رولز کے خلاف تھریڈز کو آر بی یعنی ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔

اس سیکشن میں صرف اور صرف اردو رسم الخط میں ہی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔ رومن اردو کی اجازت نہیں ہے۔

اس سیکشن میں آپ صحت کے متعلق تھریڈ بنا سکتے ہیں۔ جن میں آپ وزن کم کرنے کے طریقے۔ وزن بڑھانے کے طریقے۔
وزن کو برقرار رکھنے کے طریقے۔ اور مختلف ورزش کے طریقے شیئر کر سکتے ہیں۔

وزن کم کرنے کی ورزش۔ وزن بڑھانے کی ورزش اور ورزش کے فوائد کے بارے میں بھی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
غرض کے صحت کے متعلق ہر قسم کا تھریڈ اس سیکشن میں بنا سکتے ہیں۔

ہر سیکشن کی طرح یہاں بھی پرسنل کانٹیکٹ ، ویب سائٹ یا چینل شئیئر کرنا منع ہے۔
اور غیر اخلاقی بات چیت سختی سے منع ہے۔

غیر اخلاقی بات چیت یا تھریڈ بنانے والے کی آئی ڈی فوری طور پر بغیر کسی وارننگ کے بین کر دی جائے گی۔

امید کی جاتی ہے کہ ہر ممبر ان باتوں کا خیال رکھیں گے۔

آئی ٹی ڈی ٹیم