Last edited by Hayatbabu; 25th April 2018 at 11:47 PM. Reason: Updated
بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
اس ایپ کو کس طرح پتہ چلے گا کہ آج کرنسی کے ریٹ کیا ہیں؟
اگر نیٹ نہیں ہوتو کیا یہ کام کرے گی؟
بہت شکریہ
آپ کے ریپلائی کے دوسرے حصے سے تو باخبر ہیں
بس
پہلے حصے کا ہی مسلہ تھا جس کی آپ نے وضاحت فرما دی ہے
شکریہ
Bookmarks