abdul6616 said: 23 ڈیئر ممبر آپ کا جواب درست ہے۔
چلیں جی اب جلدی سے 23 کی وضاحت بھی فرما دیں شکریہ
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Haseeb Alamgir said: جب پزل حل ہوگا تو اُس کی وضاحت بھی فرمایے گا تاکہ سیکھنے کا عمل جاری رہے اور سیکھانے کا بھی اگر ابھی بھی کچھ پوچھنا ہو تو بتا دیں۔
Haseeb Alamgir said: چلیں جی اب جلدی سے 23 کی وضاحت بھی فرما دیں شکریہ میں نے اس تھریڈ میں ہنٹ دیا تھا L تو سمجھنے والوں نے سمجھ لیا اور ٹھیک جواب بھی دے دیا۔ آپ کے لیے تفصیل بھی بتا دی ہے۔
Forum Rules
Bookmarks