Mujhey English Sikhni Hai koi Expert
Mujhey English Sikhni Hai koi Expert
جی ہاں ہم سب حاضر ہیں
پر
آپ کہاں غائب ہیں
آپ نے تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے
انگلش سیکھنے کی وجہ بھی تحریر کریں اگر کوئی خاص ہےتو
اس کے علاوہ آپ کو لکھنے میں دشوار ہے یا پڑھنے میں
یا
بولنے کی مشق کرنا چاہتےہیں
تینوں کے لئے الگ الگ مشق کی ضرورت ہوگی
خیر تب تک آپ اس جگہ کا وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...rdu&highlight=
اس کے علاوہ آپ مذید بہتری کے لئے یہاں پر بھی وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...rdu&highlight=
http://www.itdunya.com/showthread.ph...in-Urdu-Part-2
اس ممبر کے علاوہ بھی بہت سے ممبرز نے انگلش زبان کے حوالےسے بہت کچھ شئیر کیا ہوا ہے
آپ فورم کے مین پیج پر جا کر مذید بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں
Bookmarks