دوستو میں نے اپنے اینڈرائیڈ موبائیل Moto g4
میں اپڈیٹس انسٹال کی ہیں اس کے بعد سے سم سروس غائب ہو گئی ہے ۔دوبارہ کیسے بحال ہو سکتی ہے ؟ کوئی دوست بتا سکتا ہے