Results 1 to 7 of 7

Thread: ....عقل بادام کھانے سے نہیں، دھوکہ کھانے سے ہو

  1. #1
    THE KING1's Avatar
    THE KING1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2019 @ 05:02 PM
    Join Date
    27 Sep 2015
    Location
    Hangu
    Gender
    Male
    Posts
    109
    Threads
    21
    Credits
    211
    Thanked
    12

    Cool ....عقل بادام کھانے سے نہیں، دھوکہ کھانے سے ہو

    عقل بادام کھانے سے نہیں، دھوکہ کھانے سے آتی ہے...
    دلچسپ جملہ ہے، کافی وائرل ہے...
    لیکن عقل آتی ہے
    جب
    صائب الرائےاور فہیم لوگوں سے مشورے کے بعد کام کیا جائے...
    بغیر سوچے سمجھے اعتماد کرنا ہو یا کام کرنا، دھچکے کا باعث بن سکتا ہے...
    بادام بیچارے عقل کہاں دیتے ہیں، یہ تو طاقت دیتے ہیں دماغ کو تاکہ اعصابی نظام مضبوط ہو اور انسان دماغی صلاحیت پوری قوت سے استعمال کرسکے
    اور
    دھوکہ کھانا بتاتا ہے کہ کام شروع کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، دعا نہیں کی...
    ایک اور اہم اصول کہ
    کوئی خاص چیز مارکیٹ سے تب تک نہ لیں جب تک ایک سے زیادہ جگہوں سے ریٹ جانچ نہ لیں تاکہ یہاں بھی دھوکہ کھانے سے بچ سکیں...
    .....

  2. #2
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Very Nice

  3. #3
    THE KING1's Avatar
    THE KING1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2019 @ 05:02 PM
    Join Date
    27 Sep 2015
    Location
    Hangu
    Gender
    Male
    Posts
    109
    Threads
    21
    Credits
    211
    Thanked
    12

    Default

    thanks

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    دلچسپ جملہ
    اچھی آگاہی ہے
    ہائے بچارہ بادام اس کو یہ دن بھی دیکھنے تھے آپ کے شئیرینگ کے بعد

    کوئی خاص چیز مارکیٹ سے تب تک نہ لیں جب تک ایک سے زیادہ جگہوں سے ریٹ جانچ نہ لیں تاکہ یہاں بھی دھوکہ کھانے سے بچ سکیں

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote THE KING1 said: View Post
    عقل بادام کھانے سے نہیں، دھوکہ کھانے سے آتی ہے...
    دلچسپ جملہ ہے، کافی وائرل ہے...
    لیکن عقل آتی ہے
    جب
    صائب الرائےاور فہیم لوگوں سے مشورے کے بعد کام کیا جائے...
    بغیر سوچے سمجھے اعتماد کرنا ہو یا کام کرنا، دھچکے کا باعث بن سکتا ہے...
    بادام بیچارے عقل کہاں دیتے ہیں، یہ تو طاقت دیتے ہیں دماغ کو تاکہ اعصابی نظام مضبوط ہو اور انسان دماغی صلاحیت پوری قوت سے استعمال کرسکے
    اور
    دھوکہ کھانا بتاتا ہے کہ کام شروع کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، دعا نہیں کی...
    ایک اور اہم اصول کہ
    کوئی خاص چیز مارکیٹ سے تب تک نہ لیں جب تک ایک سے زیادہ جگہوں سے ریٹ جانچ نہ لیں تاکہ یہاں بھی دھوکہ کھانے سے بچ سکیں...
    .....
    Thank you so much

  6. #6
    zahrabatol1993 is offline Member
    Last Online
    17th August 2018 @ 11:09 AM
    Join Date
    04 Aug 2018
    Age
    30
    Gender
    Female
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    251
    Thanked: 1

    Default

    great saying

  7. #7
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    nice sharing

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 13th March 2016, 07:06 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 6th January 2015, 11:29 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 15th January 2014, 06:41 PM
  4. تمہارے نہ ہونے سے کچھ بھی نہیں بدلا
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 12
    Last Post: 18th October 2011, 11:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •