عقل بادام کھانے سے نہیں، دھوکہ کھانے سے آتی ہے...
دلچسپ جملہ ہے، کافی وائرل ہے...
لیکن عقل آتی ہے
جب
صائب الرائےاور فہیم لوگوں سے مشورے کے بعد کام کیا جائے...
بغیر سوچے سمجھے اعتماد کرنا ہو یا کام کرنا، دھچکے کا باعث بن سکتا ہے...
بادام بیچارے عقل کہاں دیتے ہیں، یہ تو طاقت دیتے ہیں دماغ کو تاکہ اعصابی نظام مضبوط ہو اور انسان دماغی صلاحیت پوری قوت سے استعمال کرسکے
اور
دھوکہ کھانا بتاتا ہے کہ کام شروع کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، دعا نہیں کی...
ایک اور اہم اصول کہ
کوئی خاص چیز مارکیٹ سے تب تک نہ لیں جب تک ایک سے زیادہ جگہوں سے ریٹ جانچ نہ لیں تاکہ یہاں بھی دھوکہ کھانے سے بچ سکیں...
.....