السلام ولیکم دوستو۔ اج میں اپکے لئے ایک اور فیس بک ڈاونلوڈ میں لایا ہو۔ اس کا استعمال سب سے ایزی ہے۔ بس اپنی ائیبڈی سے لاگ ان ہو جائے اور ویڈیو کو سٹارٹ کرے ویڈیو کو سٹارٹ کرنے پر رائٹ سائڈ میں ڈاونلوڈ ائیکون اجائیگا۔ اس پر کلک کرکے ویڈیو ڈاونلوڈ کریں۔ بہت ایزی ہے۔ باقی اپ خود چیک کریں سکرین شاٹس اور لنک نیچے دے رہاہوں۔
Download Here
Bookmarks