Results 1 to 6 of 6

Thread: April fool.

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default April fool.



    *manqool*
    *اپریل فول کی درد ناک حقیقت*


    جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجداد آئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئی جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ،جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے،اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کویقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیں انکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کادن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیا مسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچےاور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سمندر میں ابدی نیند سوگئے۔اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا ۔پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اوراسے انگریزی میں
    First April Fool
    کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔اس رسم بد کے درج ذیل نقصانات ہیں1۔دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا2۔نفاق میں ڈوب جانا3۔جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا 4۔اللہ کی ناراضگی پانا5۔مسلمان بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی کی خوشی منانا6۔مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا7۔دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔


  2. #2
    Fezzi Khan's Avatar
    Fezzi Khan is offline Advance Member
    Last Online
    21st December 2022 @ 06:35 AM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Fateh jang
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    714
    Threads
    31
    Credits
    3,405
    Thanked
    55

    Default

    Bohat umdaa information
    Umeed karta is post ko parhny k baad koi april fool ka naam tak nh lega

  3. #3
    agiz777's Avatar
    agiz777 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th June 2020 @ 05:01 PM
    Join Date
    10 Jan 2018
    Gender
    Male
    Posts
    211
    Threads
    15
    Credits
    1,051
    Thanked
    7

    Default

    bahot hi khoobsarat tareekay say aap ny is Din ki haqeeqat say aagah kia
    Badqismati say aaj Hum Muslman ho kr bhi Valentine day ... April Fool .... Black Friday Celebrate kr rahay hoty hein
    Hamara emaan bahot kamzor ho gia hy
    Allah hum sab Muslmano ki hifazat farmaye & islah ki toufeeq say nawazay.
    Ameen

    Hamary sath share krny k liay bahot bahot shukria.

  4. #4
    MrHassyy's Avatar
    MrHassyy is offline Senior Member+
    Last Online
    16th August 2020 @ 01:26 PM
    Join Date
    20 Mar 2018
    Location
    Shahdadpur.
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    8
    Credits
    243
    Thanked
    0

    Default

    Sir apne ye bohot hi umda tareeke se is din ke bare me btaya.Sir bohot bohot Shukirya apka esi achi chezen share krne keliye.

  5. #5
    kotchutta is offline Member
    Last Online
    15th October 2018 @ 10:08 AM
    Join Date
    18 Mar 2018
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    17
    Thanked
    3

    Default

    Umda post

  6. #6
    Net_master is offline Member
    Last Online
    17th March 2022 @ 07:56 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Share krny ka shukrya bhai ji

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

Similar Threads

  1. April Fool:
    By zoqyshairy in forum Baat cheet
    Replies: 0
    Last Post: 31st March 2015, 12:30 PM
  2. April Fool
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 6
    Last Post: 1st April 2009, 01:28 AM
  3. April fool
    By Rafiq786 in forum Baat cheet
    Replies: 1
    Last Post: 31st March 2009, 12:54 PM
  4. April Fool's Day
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 30th March 2007, 11:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •