دوستو السلام علیکم ۔
اس دفعہ میں اپکے لئے ایک اور پی ٹی فوٹو فیم میکر لایا ہو۔ جس سے اپ اپنی فروفائل اور کور فوٹو بنا سکتے ہے۔ اس کا استعمل بہت سیمپل ہے۔ بس ایپ کو رن کریں اور گیلری سے اپنا مطلوبہ فوٹو منتب کریں اور ایک خوبصورت فریم اپلائی کریں۔ ایک کا سکرین شاٹس اور لنک نیچھے دے ریا ہو۔
Download Here
Bookmarks