Quote Munsif ali said: View Post
برادر آپ ایک دفعہ ونڈو ایکس پی انسٹال کر نا شروع کریں۔ جب وہاں فارمیٹ کا آپشن اۓ تو سی ڈرائو کو فارمیٹ کر دیں۔ پھر انسٹالیشن سے باہر آ جائن اور جو بھی دوسری ونڈو آپ انسٹال کر نا چاہتے ہیں انسٹال کر لیں۔اگر آپ کا مسئلہ حل ہو جاۓ۔ تو ٹھیک۔ورنہ اور بھی طریقہ ہے۔وہ آپ کو بتا دیا جاۓ گا۔ ریپلائ کر دیں
wo bhee ki ha formate sa phala ya error ata ha