السلام علیکم دوستو۔
اب میں اپکے ساتھ نمبر۱ فوٹو ایڈیٹر شیئر کرنے والا ہو۔ اسمیں بہت سارے پلگن اپ یوز کر سکتے ہیں۔ اس ایپ میں وہ سارے فیچر اپلو ملیں گے جو اپکو چاہیئے۔ اسمیں میں اپ فوٹو کو ھائی گرافکس میں ایڈٹ کرسکتے ہیں۔ اور اسکے علاوہ اپ اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ میں خود کافی عرصے سے یہ ایپ یوز کر رہا ہو اور میں نے ساچھا کہ اپکےطساتھ بھی یہ ایپ شیئر کرو۔
Download Here
Bookmarks