Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: پزل حل کریں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default پزل حل کریں۔

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
    بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
    آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا حرف آئے گا
    ایسے پزلز کا مقصد آپ ممبران کے لیے دلچسپی پیدا کرنا ہوتا ہے۔
    آپ کی آسانی کے لیے آپ کو بتا دوں کہ آپ نے حروف کی ویلیو نکال کر حرف بتانا ہے۔
    اب آپ ممبران کوشش کریں اور اپنے دماغ کو تروتازہ کر کے شروع ہو جایئں۔
    Name:  M.png
Views: 114
Size:  6.2 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ سے گزارش ہے کہ پزل میں سلام کے بعد
    بادام
    کی تصویر ضرور لگا دیا کریں تاکہ
    دماغ
    تروتازہ
    رہے
    باقی
    حروف کی ویلیو۔۔۔نکالنے سے کیا مراد ہے؟

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ سے گزارش ہے کہ پزل میں سلام کے بعد
    بادام
    کی تصویر ضرور لگا دیا کریں تاکہ
    دماغ
    تروتازہ
    رہے
    باقی
    حروف کی ویلیو۔۔۔نکالنے سے کیا مراد ہے؟
    چلیں جی اب مزید بھی بتا دیتا ہوں۔ مگر یہ بتانے کے بعد تھریڈ کا سسپنس ختم ہو جائے گا۔
    بہر حال ممبران کے لیے آسانی پیدا کر رہا ہوں۔
    ویلیو کا مطلب
    A=1
    B=2
    C=3
    D=4
    اسی طرح آخری حرف تک۔
    اب تو میں نے سارا معاملہ خود ہی حل کر دیا ہے۔
    اس لیے پہلے ہی صحیح جواب پر بتاوں گا نہیں۔ بلکہ مزید ممبران کو موقع دوں گا۔
    کہ وہ بھی اس میں حصہ لے سکیں۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب یہ بھی اچھی بات ہے
    ایسا کرتےہیں کہ پزل کے حل کرنے کا وقت
    تین دن
    رکھ لیتےہیں
    اگر تین دن سے پہلے درست جواب آجائےتو تیسرے دن کی شام تک انتظار کیا جائے
    اور
    درست جواب ہونے کا بتا دیا جائے
    اگر
    تین دن تک بھی ۔۔۔۔درست ۔۔۔۔جواب موصول نہ ہوتو ۔۔۔تھریڈ اسٹاٹر انتظار کر سکتا ہے
    اگر
    اُس کا دل چاہے تو جواب بھی تحریر کر سکتا ہے

    مندرجہ بالا رہنمائی سے درست جواب آنے کا قوی امکان ہے
    اگر
    تحریر گزار نے نہ دیا تو

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب یہ بھی اچھی بات ہے
    ایسا کرتےہیں کہ پزل کے حل کرنے کا وقت
    تین دن
    رکھ لیتےہیں
    اگر تین دن سے پہلے درست جواب آجائےتو تیسرے دن کی شام تک انتظار کیا جائے
    اور
    درست جواب ہونے کا بتا دیا جائے
    اگر
    تین دن تک بھی ۔۔۔۔درست ۔۔۔۔جواب موصول نہ ہوتو ۔۔۔تھریڈ اسٹاٹر انتظار کر سکتا ہے
    اگر
    اُس کا دل چاہے تو جواب بھی تحریر کر سکتا ہے

    مندرجہ بالا رہنمائی سے درست جواب آنے کا قوی امکان ہے
    اگر
    تحریر گزار نے نہ دیا تو
    جیسا کہ آپ کو پتا ہی ہے کہ رولز کے مطابق اس سیکشن میں تھریڈ کا وقت دس دن مقرر ہے۔
    یعنی دس دن کے اندر اندر اگر تھریڈ کا جواب کوئی بھی ممبر نہ دے سکے تو دسویں دن تھریڈ سٹارٹر پر لازم ہے کہ وہ جواب دے۔
    ورنہ اس تھریڈ کو ایکسپائر کر کے کلوز کر دیا جاتا ہے۔
    لیکن یہاں آپ جواب کو ظاہر کرنے کے لیے تین دن کا وقت مقرر کرنا چاہتے ہیں۔
    تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس سے کسی بھی رولز کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔
    اس لیے آپ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے میں تین دن کے اندر اگر کسی نے صحیح جواب دیا تو
    تمام ممبران کو اگاہ کر دیا جائے گا۔ بصورتِ دیگر دس دن کا وقت تو ہے ہی۔

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ
    اور سوری دس دن والی بات زہن میں نہیں رہی تھی
    باقی
    جو مرضی آئے مزاجِ یار میں
    Name:  Capture2.JPG
Views: 86
Size:  15.2 KB
    چلیں جی کوشش کرتےہیں

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    شاید جواب
    13
    بناتا ہے

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ
    اور سوری دس دن والی بات زہن میں نہیں رہی تھی
    باقی
    جو مرضی آئے مزاجِ یار میں
    Name:  Capture2.JPG
Views: 86
Size:  15.2 KB
    چلیں جی کوشش کرتےہیں
    بس اب آپ بالکل جواب کے قریب ہیں۔
    لیکن آپ نے بتانا ہے کہ اس اِس خانے میں کون سا انگلش کا لیٹر یعنی حرف آئے گا۔

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    حوصلہ افزائی کا شکریہ پزل نے ۔۔۔پزل تو کرنا ہوتا ہے
    اس لئے دل کا دھڑکنا تو بناتا ہے
    Name:  Capture2.JPG
Views: 85
Size:  15.1 KB

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    حوصلہ افزائی کا شکریہ پزل نے ۔۔۔پزل تو کرنا ہوتا ہے
    اس لئے دل کا دھڑکنا تو بناتا ہے
    Name:  Capture2.JPG
Views: 85
Size:  15.1 KB
    Agree

  11. #11
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    U?

  12. #12
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 12:05 AM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,475
    Threads
    207
    Credits
    727
    Thanked
    58

    Default

    M

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Solved پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 16
    Last Post: 1st April 2018, 02:33 PM
  2. Solved پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 13
    Last Post: 27th March 2018, 10:20 AM
  3. Answered پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 4
    Last Post: 11th October 2017, 10:34 AM
  4. Answered پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 5
    Last Post: 11th October 2017, 10:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •