السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا حرف آئے گا
ایسے پزلز کا مقصد آپ ممبران کے لیے دلچسپی پیدا کرنا ہوتا ہے۔
آپ کی آسانی کے لیے آپ کو بتا دوں کہ آپ نے حروف کی ویلیو نکال کر حرف بتانا ہے۔
اب آپ ممبران کوشش کریں اور اپنے دماغ کو تروتازہ کر کے شروع ہو جایئں۔

Name:  K.png
Views: 98
Size:  6.4 KB