السلام علیکم۔

ڈیر ممبران کافی دنوں بعد خاکے ڈھونڈنے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔
مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ ممبران یہاں کسی قسم کی بوریت محسوس نہ کریں۔ اس طرح کے خاکے ڈھونڈنے سے تھوڑا دماغ تازہ ہو جاتا ہے۔
اور اگر کوئی ممبر بور ہو رھا ہو یا کوئی پریشانی میں ہو تو اس طرح دھیان تھوڑا بٹ جاتا ہے اور ذہن بھی فریش ہو جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ ممبران اس سے متفق نہ ہو. اس لیے کمنٹ کر کے ضرور بتائیں
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈھونڈنےہیں۔

Name:  D4868238-1C20-4C66-921C-716E5FAEC68B.jpg
Views: 134
Size:  161.6 KB