Results 1 to 10 of 10

Thread: ایک سوال

  1. #1
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default ایک سوال

    السلام عليكم ورحمة الله عزیز دوستو امید کرتا ہو آپ سب ٹهیک ٹهاک ہوں گے دوستو اگر یہ تهرڈ پہلے پوسٹ ہے تو سوری میرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سی جاندار چیز ہے جو پانی پیے بغیر زندہ رہتی ہے

  2. #2
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    مچھلی

  3. #3
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default

    بهائی مچهلی کےپانی پیتی ہے
    Life Is Game

  4. #4
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default

    بهائی مچهلی پانی پیتی ہے

  5. #5
    MrHassyy's Avatar
    MrHassyy is offline Senior Member+
    Last Online
    16th August 2020 @ 01:26 PM
    Join Date
    20 Mar 2018
    Location
    Shahdadpur.
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    8
    Credits
    243
    Thanked
    0

    Default

    Machli

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    - بنی نوع انسان میں ایسا کوئی شخص نہیں جو خوراک اور پانی کے بغیر کچھ ہی عرصہ کے لیے زندہ رہ سکے مگر کائنات میں قدرت کے اپنے کرشمے ہیں۔ جہاں اللہ تعالیٰ نے ایسے جانور بھی تخلیق کر رکھے ہیں جو کئی مہیںے ہی نہیں بلکہ کئی برسوں تک پانی اور خوراک کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں۔ ایسے کون کون سے جاندار ہیں جو بھوکے پیاسے بھی برسوں زندہ رہ سکتے ہیں۔

    مرکزاطلاعات فلسطین نے ایسے ہی گیارہ جانداروں پر روشنی ڈالی ہے۔

    شکلیں بدلنے والے پانی اور خشکی پر ایک ہی وقت میں زندہ رہنے کی صلاحیت رکھنے والے ایسے چھوٹے چھوٹے جانور موجود ہیں جو اپنی شکلیں بھی تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ تیزی کے ساتھ اپنی شکلیں بدلنے والے جاندار خود کو ایسے ماحول میں رکھتے ہیں جہاں وہ خوراک کے بنا 10 سال تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

    شارک مچھلی
    سفید رنگ کی بڑی شارک مچھلی ان جانداروں میں سے ایک ہے جو بھوکی پیاسی کئی ہفتوں تک زندہ رہ سکتی ہے۔ مقام حیرت ہے کہ
    شارک مچھلی جتنا زیادہ عرصے تک بھوکی رہتی ہے۔ وہ شکار کے حصول میں اتنی ہی مہارت حاصل کرتی ہے۔

    ریچھ
    ریچھ ایسا جانور ہے جو 100 دن تک بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہ سکتا ہے۔
    پینگوئن
    زمین پر مشکل ترین حالات میں زندہ ہنے والے جانداروں میں پینگوئن بھی شامل ہے۔ قدرت کا عجیب قانون ہے مادہ پینگوئن شکار کے لیے منفی درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی زندہ رہتی ہے جب کہ اس کے نر نسبتا گرم گھونسلوں میں بچوں کو سنھبالتے ہیں۔ پینگوین بھی کھائے پیے بغیر دو سے چار ماہ تک زندہ رہ سکتے ہیں۔
    اونٹ
    اونٹ کو صحرائی جہاز کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اونٹ اپنے معدے میں پانی کا وافر ذخیرہ جمع کرسکتا ہے۔ اگر پانی ختم بھی ہوجائے تب بھی اس کی کمر میں موجود چربی اس کی طاقت کا خزانہ ہوتی ہے۔ وہ میلوں کی مسافت بھوکا پیاسا طے کرسکتا ہے۔ اس طرح اونٹ چالیس دن تک بغیر چارے اورپانی کے زندہ رہ سکتا ہے۔
    مینڈک
    مینڈک بھی طویل عرصے تک پانی اور خوراک کے بغیر زندہ رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مینڈک رطوبت والے ماحول میں 16 ماہ تک خوراک کے بغیر زندہ رہنے والا جاندار ہے۔
    سانپ
    سانپ بھی ایک سال تک خوراک کے بغیر زندہ رہنے کی صلاحیت کا حال جاندار ہے۔
    مگر مچھ

    مگر مچھ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مسلسل کئی ماہ تک بھوکا اور پیاس زندہ رہ سکتا ہے۔ خیال ہے کہ مگر مچھ کو تین سال تک پانی اور خوراک نہ دی جائے
    مکڑی
    مکڑیوں میں بھی طویل مدت تک خوراک کے بغیر زندہ رہنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ مکڑی کئی ماہ تک خوراک کے بنا زندہ رہ سکتی ہے۔
    کچھوے
    بڑے سائز کے کچھوے بھی ایک سال تک پانی اور خوراک کے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں۔
    مڈ
    اسکائپر
    یہ جاندارافریقا، آسٹریلیا اور جنوبی امریکا میں بہ کثرت پایا جاتا ہے۔ یہ پانی اور خشکی پر زندہ رہنے والی مچھلیوں ہی کی ایک قسم ہے۔ یہ بھی چار سال تک خوراک اور پانی کے بغیر زندہ رہ سکتی ہے۔

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    سوال ابھی ادھورا ہے ۔۔۔یا۔۔۔مذید وضاحت کی ضرورت ہے

    وہ کون سی جاندار چیز ہے جو پانی پیے بغیر زندہ رہتی ہے؟
    کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پانی پیتی ہی نہیں ہے
    پیدائش سے مرتے دم تک

  8. #8
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default

    جی وہ پانی نہیں پیتی

  9. #9
    tahirabbas31's Avatar
    tahirabbas31 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2018 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Dec 2015
    Location
    sargodha
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    402
    Threads
    44
    Credits
    552
    Thanked
    13

    Default

    چهپکلی پانی نہیں پیتی ہے

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  Closed.gif
Views: 256
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 1st January 2013, 01:54 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 20th October 2012, 03:17 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 19th October 2012, 03:02 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 12th December 2009, 01:29 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 10th May 2009, 12:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •