اینڈرائڈ موبائل موٹرولا موٹو جی4۔کو (ایچ پی ) لیپ ٹاپ جس میں ونڈوز سیون ہے سے کس طرح کنیکٹ کیا جا سکتا ہے تا کہ فائلز یا فوٹوز ٹرانسفر کر سکیں۔میں جب ڈیٹا کیبل سے کنیکٹ کرتا ہوں تو صرف چارجنگ ہوتی ہے لیکن پی سی میں موبائیل شو نہیں ہوتا۔اسکے لیئے ڈرائیورز کیسے اور کہاں سے انسٹال ہونگے۔ڈائریکٹ تو ونڈوز انسٹال نہیں کر رہی
شکریہ