السلام عليكم ورحمة الله
پیارے دوستو آپ پزل بہت حل کر رہے ہیں تو آج آپ یہ پزل بهی حل کرے اگر پہلے تهرڈ پوسٹ ہے تو سوری اتنے زیادہ تهرڈ پوسٹ ہیں کہ پتا نہیں چلتا کون کون سا تهرڈپہلے پوٹ ہے اس کے اڈونس سوری
السلام عليكم ورحمة الله
پیارے دوستو آپ پزل بہت حل کر رہے ہیں تو آج آپ یہ پزل بهی حل کرے اگر پہلے تهرڈ پوسٹ ہے تو سوری اتنے زیادہ تهرڈ پوسٹ ہیں کہ پتا نہیں چلتا کون کون سا تهرڈپہلے پوٹ ہے اس کے اڈونس سوری
Life Is Game
بچوں کے اس معمے کا جواب دینے سے لوگ قاصر
انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب، کیلے اور ناریل کو پیش کیا گیا ہے۔مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔یہ تصویر دسمبر میں فیس بک پر سامنے آئی تھی جس میں لوگوں کو ہر تصویر میں پھلوں کی قدر یا ویلیو بتائی گئی۔جیسے 3 سیب جمع ہوکر 30 بنے یعنی ایک سیب کی قدر 10 قرار پائی۔اسی طرح 4 کیلوں کے گچھے کی قدر 4 رہی جبکہ ناریل کی جوڑی 2 نمبر کی حامل قرار دی گئی۔تصویر کے آکر میں ایک ناریل، ایک سیب اور 3 کیلوں کو اکھٹا کرکے اوپر دی گئی معلومات کے ذریعے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔
Last edited by Shaheen Latif; 6th April 2018 at 10:57 AM.
شاهین کرے پروزحسدکرے زمانہ شاہین بهائی جواب ٹهیک ہے آپ کا
Answer 16
A.R. ASKANI
Bookmarks