پہلےتو آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ نے بی اے کونسے سبجیکٹس میں کیا ہے
بورڈ کونسا ہے آپ کا جہاں سے آپ نے امتحان دینا ہے
باقی
انتظار فرمائیں متعلقہ ممبرز آپ کی بہتر رہنمائی کر سکے گا
آپ کواپنا یہ مسلہ اس تعارفی تھریڈ کے علاوہ
http://www.itdunya.com/forumdisplay....-Ask-an-Expert
اور اس جگہ بنانا چاہیے تاکہ جلدی اور بہتر رہنمائی مل سکے
http://www.itdunya.com/forumdisplay....eral-Help-Zone
Bookmarks