السلام علیکم۔

آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ ممبران یہاں کسی قسم کی بوریت محسوس نہ کریں۔ اس طرح کے تھریڈ سے تھوڑا دماغ تازہ ہو جاتا ہے۔
اور اگر کوئی ممبر بور ہو رھا ہو یا کوئی پریشانی میں ہو تو اس طرح دھیان تھوڑا بٹ جاتا ہے اور ذہن بھی فریش ہو جاتا ہے۔
اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں کہ آپ نے ارد گرد کے نمبروں کو چیک کرنا ہے کہ وہ کس حساب سے لکھے گئے ہیں۔
یہ تمام نمبر ایک ترتیب سے لکھے گئے ہیں اور آپ نے اسی ترتیب سے جواب لکھنا ہے۔

Name:  16.png
Views: 153
Size:  7.8 KB