السلام علیکم دوستو۔
اب میں اپکے ساتھ جو شیئر کر رہا ہو۔ اسکا نام ہے۔ اےسی مارکیٹ یہ ایک اینڈرائیڈ ایپس کا مارکیٹ ہے۔ جیسا کہ گوگل پلے اس مارکیٹ میں اپکو وہ سارے ایپس فری میں مل جائیں گے۔ جو گوگل پلے پہ پیسوں میں خریدنا ہوتا ہے۔ میں اس ایپ کو بہت دنوں سے یوز کر رہا ہو۔ اور سوچھا کہ اپکے ساتھ بھی شیئر کروں تو ڈاونلوڈ لنک نیچھے دے رہا یو۔ ٹرائی ضرور کریں۔
Bookmarks