السلام علیکم دوستو۔ اس پوسٹ میں اپکے ساتھ میں ایک ایسا ایپ شیئر رہا ہو جس سے اپ پی ٹی آئی لوگو/فلیگ فوٹو بنا سکتے ہیں۔ اس اہپ کا استعمال بہت ایزی ہے۔ پس ایپ اوپن کریں یا تو گیلری سے فوٹو سلیکٹ کریں اور یا نیو فوٹو کلک کرکے ایڈ کریں۔اور اپنی پسند کی لوگو لگاکر بہت سارا فن ہے۔
دوسرا اس ایپ کئی کوگوز ہیں۔ امید کرتا ہو اپکو پسند ائیگا۔ ٹرائی ضرور کریں باقی میں نے خود ٹرائی کر ے کے بعد یہاں پوسٹ کر رہا ہو۔
پوسٹ کیسا لگا ضرور کومنٹ میں بتائیے۔
Download Here
Bookmarks