السلام علیکم دوستو۔
امید کرتا ہو کہ کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
دوستو اج میں کرکٹ فینز کیلئے ایک ایسا ایپ لایا ہو۔ کہ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد اپ اپنے موبائل میں کرکٹ کے لائیو اپڈیٹس چیک کر سکتے ہیں ہیں وہ بھی سیکنڈ بائیبسیکنڈ ۔ بس ایپ کو انسٹال کریں اور اوپن کریں۔ اس ایپ میں اپکو سائن اپ لینے کی ضرورت بھی نہیں۔ باقی اپ خود ٹرائی کرلے میں اپکو ڈاونلوڈ لنک اور سکرین شاٹس شیئر کر رہا ہو۔
Download Here
Bookmarks