السلام علیکم دوستو۔
امید کہ اپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور اس کے بعد عرض ہے۔ اگر ٹائپنگ میں کوئی غلطی ہو تو ایڈوانس سوری۔ کیونکہ اجکل میں اینڈرائیڈ موبائل سے شیئرنگ کر رہا ہو۔
اب اتے ہیں پوسٹ کی جانب تو میرے دوست اب جو ایپ میں انٹروڈیوس کر رہا ہو۔ یہ بہت ہی اچھی ایپ ہے۔ کیونکہ اس ایپ میں اپکو اپکے اینڈرائیڈ ڈیوائس کیلئے بہت سارے اور اچھے والپیپرز مل جائیں گے اور وہ بھی فری میں۔ ہمیں اکثر اپنے دوستو کے موبائل میں ہمیں اچھے والپیپردکھ جاتے ہیں اور ہمیں جستجو ہوتی ہے کہ اسنے اتنی اچھی وال پیپر کہاں سے حاصل کی ہوگی۔ لہکن اب فکر ناٹ کیونکہ اب وہ وال پیپر ایپ اپکے پاس بھی ایا ہے۔ بس ڈاونلوڈ کرکے اوپن کریں اپنی پسند کی وال پیپر سلیکٹ کرکے اپلائی کریں اور مجھے دیجئے اجازت اللہ خافظ

Download Here