Results 1 to 8 of 8

Thread: نمبر پزل حل کریں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default نمبر پزل حل کریں۔

    السلام علیکم۔

    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
    بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
    آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

    اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں ۔ آپ نے اوپر سے نیچے آنا ہے۔
    پہلے نمبر میں کچھ جمع کرنا ہے پھر مائنس کرنا ہے اور ایک ترتیب سے نیچے جاتے ہوئے آخری جواب لکھنا ہے۔
    اب آپ نے پتا کرنا ہے کہ جمع اور تفریق کس طرح کی گئی ہے۔ مثال کے لیے اوپر 4 حل موجود ہیں۔

    Name:  39.png
Views: 112
Size:  4.4 KB

  2. #2
    MehmoodFarid2 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:43 PM
    Join Date
    31 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    351
    Threads
    30
    Credits
    4,365
    Thanked
    7

    Default

    22 * 2 - 5=39
    Me And My Life

  3. #3
    kotchutta is offline Member
    Last Online
    15th October 2018 @ 10:08 AM
    Join Date
    18 Mar 2018
    Gender
    Male
    Posts
    97
    Threads
    17
    Thanked
    3

    Default

    Samjh nhi aaya

  4. #4
    Bilal Khan91's Avatar
    Bilal Khan91 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th February 2023 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Dec 2015
    Gender
    Male
    Posts
    208
    Threads
    4
    Credits
    1,241
    Thanked
    8

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    [FONT="]السلام علیکم۔

    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
    بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
    آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

    اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں ۔ آپ نے اوپر سے نیچے آنا ہے۔
    پہلے نمبر میں کچھ جمع کرنا ہے پھر مائنس کرنا ہے اور ایک ترتیب سے نیچے جاتے ہوئے آخری جواب لکھنا ہے۔
    اب آپ نے پتا کرنا ہے کہ جمع اور تفریق کس طرح کی گئی ہے۔ مثال کے لیے اوپر 4 حل موجود ہیں۔

    Name:  39.png
Views: 112
Size:  4.4 KB
    [/FONT]
    39

  5. #5
    infofinder's Avatar
    infofinder is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2020 @ 08:36 PM
    Join Date
    06 Apr 2018
    Gender
    Male
    Posts
    40
    Threads
    17
    Credits
    320
    Thanked: 1

    Default

    3+3-1=5
    5+5-2=8
    8+8-3=13
    13+13-4=22
    22+22-5=39Ans

  6. #6
    infofinder's Avatar
    infofinder is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2020 @ 08:36 PM
    Join Date
    06 Apr 2018
    Gender
    Male
    Posts
    40
    Threads
    17
    Credits
    320
    Thanked: 1

    Default

    3+3-1=5
    5+5-2=8
    8+8-3=13
    13+13-4=22
    22+22-5=39
    Ans:39

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote infofinder said: View Post
    3+3-1=5
    5+5-2=8
    8+8-3=13
    13+13-4=22
    22+22-5=39
    Ans:39
    Quote Bilal Khan91 said: View Post
    39
    Quote MehmoodFarid2 said: View Post
    22 * 2 - 5=39

    Well done.
    سب کا جواب ٹھیک ہے۔39
    باقی ممبران کے لیے جن کو اس کی سمجھ نہیں آئی ان کے لیے تفصیل بیان کر رہا ہوں۔

    سب سے اوپر والے خانے میں جو عدد ہے اس کو پہلے ڈبل کریں اور پھر اس میں سے ایک مائنس کریں تو جواب نیچے والے خانے میں ہو گا۔
    3 + 3=6 6 – 1= 5
    اب 5 کو پہلے ڈبل کریں گے اور اس میں سے 2 مائنس کریں گے تو جواب نیچے والے خانے میں ہو گا۔
    5 + 5 =10 10 – 2 =8
    اب 8کو پہلے ڈبل کریں گے اور اس میں سے 3 مائنس کریں گے تو جواب نیچے والے خانے میں ہو گا۔
    8 + 8 =16 16 – 3 =13
    اب 13کو پہلے ڈبل کریں گے اور اس میں سے 4 مائنس کریں گے تو جواب نیچے والے خانے میں ہو گا۔
    13 + 13 = 26 26 – 4 = 22
    اب 22کو پہلے ڈبل کریں گے اور اس میں سے 5 مائنس کریں گے تو جواب نیچے والے خانے میں ہو گا۔
    22 + 22 = 44 44 – 5 = 39

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  Closed.gif
Views: 98
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Solved نمبر پزل حل کریں۔
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 8th April 2018, 02:49 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 4th March 2013, 01:45 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 5th June 2010, 09:50 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 30th October 2009, 11:20 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •