السلام علیکم۔

آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں ۔ آپ نے اوپر سے نیچے آنا ہے۔
پہلے نمبر میں کچھ جمع کرنا ہے پھر مائنس کرنا ہے اور ایک ترتیب سے نیچے جاتے ہوئے آخری جواب لکھنا ہے۔
اب آپ نے پتا کرنا ہے کہ جمع اور تفریق کس طرح کی گئی ہے۔ مثال کے لیے اوپر 4 حل موجود ہیں۔

Name:  39.png
Views: 112
Size:  4.4 KB