السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں ۔ آپ نے لیفٹ سے رائٹ سائڈآنا ہے۔
اور ایک ترتیب سے آخری جواب لکھنا ہے۔

Name:  35.png
Views: 121
Size:  5.3 KB